مریم نواز کو سب سے زیادہ مبارک کہ اس نے ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر باپ اور سچی ماں کی بیٹی ہے۔
عمران خان، بشری جادوگرنی اور سہولت کاروں کے غضب کا سورج جب سوا نیزے پر تھا وہ باپ کا ہاتھ تھامے واپس آئی، مسکرا کرستم جھیلے، پارٹی کا حوصلہ بڑھایا، باپ کی طاقت بنی۔
آج وہ جیت گئی 👏👏👏
Comments