مسلمانوں جاگو اور عاشق رسول کے لیے آواز اٹھاو











مسلمانوں جاگو اور عاشق رسول کے لیے آواز اٹھاو
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول ﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں 12 سال سزا سنادی،اگر پاکستان کی عدالت نے یہ سزا کسی غیر مسلم کو توہین مذہب پر سنائی ہوتی تو اب تک لبرلز اور مغربی ممالک نے سر آسمان پر اٹھا لینا تھا۔
اپنے مسلمان بھائی کے لیے آواز اٹھاؤ ورنہ کل کو نبی پاک کی ناموس کی حفاظت کرنے میں یہ یہودی آڑ بن جاہینگے
مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب کو خالد لطیف کی سخت سپورٹ کی ضرورت ہے

Comments

Popular Posts