غور طلب بات۔صمد بونڈ کے بارے میں
غور طلب بات
صمد بونڈ
دوستوں ! اگر آپ نے کبھی اس چیز کو استعمال کیا ہو تو اس کے نام پر ضرور غور کیا ہوگا، اگر نہیں تو یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ "صمد" اللہ پاک کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے ہم ہر نماز میں "سورت الاخلاص" میں پڑھتے ہیں ۔ میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ھم اس بونڈ کو استعمال کرنے کے بعد ختم ہونے کی صورت میں اسے کہیں بھی پھینک دیتے ہیں جو کہ انتہائی سنگین بات ہے ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا اور ھم انجانے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر رہے ہوتے ہیں، لہذا اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور اس سے بچنا چاہئے، صرف یہی ایک product نہیں بلکہ ہماری روزمرہ زندگی میں کئ ایسی اشیاء ہیں جن کو ھم نظرانداز کرکے گناہ کے مرتب ہوتے ہیں۔ خود بھی عمل کریں اور ثواب کی نیت سے باقی دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔ (شکریہ)
tiveformat.com/72a3b2ff0e02c2250b52195e0f20264d/invoke.js">');



Comments